مختلف مقدمات اشتہاری مفرور ملزم رومان سلیم گرفتار‘ 30بور پستول برآمد

Published: 11-10-2024

Cinque Terre

میر پور (بلال ظفر نوشاہی سے) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن پونچھ راولاکوٹ،ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ محمد ریاض مغل کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں پرویز حمید ڈی ایس ہیڈ کوارٹر راولاکوٹ کی نگرانی میں تھانہ پولیس تھوراڑ کی کاروائی گوہر عارف Shoنے معہ محمد محمد الیاس IHC محمد صفدر DFC، محمد ساجد،کامران کاظمی 484، محمد مصطفی 15 نے بدوران گشت اشتہاری و مختلف مقدمات میں مفرور ملزم رومان سلیم کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ ناجائز پستول 30 بور میں ایک دانہ راؤنڈ زندہ برآمد کرتے ہوئے ملزم کو بند حوالات تھانہ کر لیا۔ سماجی حلقوں کی جانب سے  پولیس کی جرائم پیشہ افراد  کے خلاف کاروائیوں پر اطمینان کا اظہار اور مبارک باد۔