Published: 13-10-2024
جھنگ(چوہدری بلال بیوروچیف)ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے جھنگ مدوکی سڑک کی تعمیر پر جاری کام کا جائزہ لینے کے حوالے سے وزٹ کیا۔محکمہ ہائی وے کے افسران سے سٹرک کی تعمیر پر جاری کام کے حوالے سے بریفنگ لی۔سڑک کی تعمیر میں میٹیریل کی کوالٹی اور کام کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایات۔محکمہ ہائی کے افسران سڑک پر جاری کام کی مانیٹرنگ کیلئے باقاعدہ وزٹ کریں۔