Published: 14-10-2024
جھنگ(چوہدری بلال بیورو چیف)ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے تحصیل شورکوٹ میں زیر تعمیر ریسکیو 1122 کی عمارت پر جاری کام کا جائزہ لینے کے حوالے سے دورہ کیا۔عمارت کی تعمیر پر کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے‘محکمہ بلڈنگ کے افسران کو فنشنگ کے کام کو فوری مکمل کروانے اور رواں ماہ فنگشنل کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔