سیٹھ عمران کو ڈی پی او شیخ پورہ کی طرف سے اچھی کارکردگی پر سر ٹیفکیٹ اور انعام:آل میڈیا گروپ مرید کی جانب سے مبارکباد

Published: 15-10-2024

Cinque Terre

مریدکے(کرائم رپورٹر محمد وقار بابر)ہمارے بہت ہی پیارے بھائی سیٹھ عمران کو ڈی پی او شیخوپورہ کی طرف سے ان کی اچھی کارگردگی کی وجہ سے cc3  سرٹیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا ہم انہیں ال میڈیا گروپ مریدکے کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔