جھنگ گرین ووڈ سٹی چائنیز کیفے میں ملک کے نامور گلوکار مجاہد منصور ملنگی کا شاندار فن کا مظاہرہ

Published: 10-11-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف)جھنگ گرین ووڈ سٹی چائنیز کیفے میں ملک کے نامور گلوکار مجاہد منصور ملنگی کا شاندار فن کا مظاہرہ ایم۔سی گروپ آف انڈسٹریز کے سی۔ای۔اومسعود عتیق کیطرف سے گزشتہ شب  جھنگ کے مشہور اور سب سے بڑے چائنیز کیفے میں موسیقی کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک پاکستان کے مشہور گلوکار مجاہد منصور ملنگی نے اپنے مخصوص اور روایتی انداز میں شائقین کو گانے سنا کر محفل کو چار چاند لگا دئیے۔ایم۔سی گروپ کے سی۔ای۔اومسعود عتیق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہنا تھا کہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ ہم اپنے کیفے میں حفظان صحت کے عین مطابق اور سستے داموں میں مزیدار کھانے بنا کر دیں اور انشااللہ آئندہ بھی اس طرح کے موسیقی کے پروگرامز کا اہتمام کرتے رہیں گیگیا تقریب کے اختتام پر میڈم زاہرہ مسعود نے آنے والے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا