ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ

Published: 12-11-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف سے)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ۔اوپی ڈی ہال‘مختلف کاؤنٹرز‘ڈاکٹرز روم‘فارمیسی‘نرسنگ سکول اور مختلف وارڑز میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔