Published: 15-11-2024
جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف)پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے سلمان اکبر کو اسسٹنٹ کمشنر بھلوال تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کو سیکشن آفیسر محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر سمندری عمر سرور کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کردیا گیا عثمان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر سمندری تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا محسن عالم کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر جلال پور پیروالا مرزا راحیل بیگ کو اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا تعینات کردیا گیا محمد نعیم بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر جلال پور پیروالا تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ محمد عثمان امین کو سیکشن آفیسر محکمہ وومن ڈوپلپمنٹ تعینات کردیا گیا محمد نوید حیدر کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ تعینات کردیا گیا۔