Published: 17-11-2024
جھنگ(چوہدری بلال خان بیوروچیف)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ مریضوں اور لواحقین سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔وارڑز میں مریضوں کو ادویات کی فراہمی و دیگر سہولیات کے حوالیسے جائزہ لیا۔ڈاکٹرز و سٹاف کو پبلک سروس ڈیلیوری کے حوالے سے احکامات جاری کئے گئے۔