سید فیاض علی شیرازی کو ہیڈ ماسٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر مریدکے پریس کلب کی جانب سے مبارکباد

Published: 22-11-2024

Cinque Terre

مریدکے(کرائم رپورٹر محمد وقار بابر)سید فیاض علی شیرازی کوہیڈماسٹرکے عہدے پر ترقی ملنے پر مریدکے پریس کلب کی جانب سے دلی مبارکباد اورنیک خواہشات کااظہارتفصیلات کے مطابق مریدکے پریس کلب کے صدر شیخ شاہد ابراہیم جنرل سیکرٹری میاں کرم الہٰی دیگر عہدیداران صادق علی ملک رانااسداللہ راناالطاف چوہدری فیاض کمبوہ امجدعلی بھٹی محمدنویدبٹ چوہدری شفاقت علی کمبوہ محمدندیم کمبوہ راناعمران محمدوقاربابرشیخ عثمان اورچوہدری اکبرعلی سمیت دیگرممبران نے سید فیاض شیرازی کو پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع شیخوپورہ کی جانب سے ہیڈماسٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔