ڈڈیال ٹریفک پولیس کی کاوش: خاتون سواری کارکشہ سے اترتے ہوئے گرا موبائل فون برآمد

Published: 04-12-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)ڈڈیال ٹریفک پولیس کی کاوش سے خاتون سواری کارکشہ سے اترتے ہوئے گرا موبائل فون برآمد کرلیا ٹریفک پولیس ڈڈیال شعیب نامی اہلکار نے cctveکیمرے کی مدد سے فون اٹھا کر فوری بند کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو ٹریس کرتے ہوئے موبائل فون برآمد کرکے خاتون کے حوالے کر دیا دیانت داری کا مظاہرہ کرنے پر خاتون اورتاجروں نے شعیب ٹریفک پولیس اہلکار کا شکریہ ادا کیا۔