ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ

Published: 18-12-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ‘پرائس مجسٹریٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔رواں ماہ پرائس مجسٹریٹس نے 26 لاکھ سے زائد کا جرمانہ اور 75 سو سے زائد انسپکشن کئیں۔پرائس مجسٹریٹس کو انسپکشن بڑھانے اور اوورچارجنگ کی شکایات پر سخت ایکشن لینے کی ہدایات جاری۔