ملاوٹی و جعلی کھویا، دودھ اور کریم بنانے اور بیچنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں

Published: 19-12-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال خان بیوروچیف)ملاوٹی و جعلی کھویا، دودھ اور کریم بنانے اور بیچنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹ و جعلساز مافیا کے خلاف سخت کارروائیاں فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن طارق محمود گل اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں مختلف یونٹس پر چھاپے مارے گئے۔