بستی دیوان والی زرینا نامی خاتون کے قحبہ خانہ پر رٹ‘ 2مرد 2عورتیں گرفتار

Published: 23-12-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف) جھنگ ایس ایچ او تھانہ سٹی مہراخلاق نول کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔بستی دیوان والی زرینانامی خاتون نے قحبہ خانہ چلارہی تھی۔ دومردو دو عورتیں گررفتار۔مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے۔