تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

Published: 28-03-2023

Cinque Terre

شارجہ: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 87 رنز بنا لیے ہیں۔شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔افغانستان کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔