سب انسپکٹر یوسف عمران 30 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Published: 05-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) راجن پور:اینٹی کرپشن ٹیم کی کاروائی سب انسپکٹر یوسف عمران 30 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمہ درج!مدعی نے ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹی گیشن انیٹی کرپشن کو درخواست دی کہ یوسف عمران نے مجھ پر جھوٹی FIRدرج کی جس کو خارج کر نے کے لئے ا لاکھ رشوت کہا 70 ہزار رشوت دے چکا ہوں باقی 30 ہزار رشوت نا دینا چاہتا ہوں جس اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ٹیم نے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر یوسف عمران کو رشوت وصول کرتے ہوئے ملک بار دوکان کامیاب ریڈ کرکے حسب ضابطہ گرفتار کر لیا ہے