ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی کھلی کچہری‘ شہریوں کے مسائل سنے

Published: 06-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے اپنے دفترمیں لگائی گئی کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور ان مسائل کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی خصوصی احکامات جاری کئے۔