محکمہ ہائی وے گجرات کے سب انجینئر سلیمان گجر کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن کا اس کے گھر چھاپہ

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)محکمہ ہائی وے گجرات کے سب انجینئر سلیمان گجر کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن کا اس کے گھر چھاپہ‘سلیمان کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ ہے دیگر ملزمان بھاگے ہوئے ہیں۔