ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی مختلف پولیس مقابلوں کے دوران زخمی ہونیوالے غازیان پولیس اور شہداء پولیس کی فیملیز سے ملاقات

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی مختلف پولیس مقابلوں کے دوران زخمی ہونیوالے غازیان پولیس اور شہداء پولیس کی فیملیز سے ملاقات.جرات و بہادری کی داستانیں رقم کرنے والے پنجاب پولیس کے شیروں کو ان کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے جانوں کی بازی لگانے والے  پولیس کے یہ بہادر سپوت محکمہ کا قابلِ فخر سرمایہ ہیں ان کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے.