عمران خان کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی‘ کچہری چوک میں احتجاج

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری سلیم سرور جوڑاکی ہدایت پر گجرات میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یونین کونسل 1 اور 2کی بڑی تعداد میں کارکنان کچہری چوک پر احتجاج کر رہے ہیں۔