Published: 07-05-2023
(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض جانے والا ملزم کے پیٹ سے 59 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہری پور مانسہرہ میں منشیات اسمگلنگ ناکام ایبٹ آباد کے رہائشی ملزم سے ایک کلو چرس برآمد کراچی کینٹ کے قریب کراچی کے رہائشی ملزم سے ایک کلو دوسو گرام چرس برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے مطابق مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ANP ترجمان