راولپنڈی.ہولی فیملی اسپتال کے باہر ایس پی راول ڈویژن سر پر گولی لگنے سے زخمی، پولیس ذرائع

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)راولپنڈی.ہولی فیملی اسپتال کے باہر ایس پی راول ڈویژن سر پر گولی لگنے سے زخمی، پولیس ذرائع ایس پی راول ڈویژن فیصل سلیم کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا،حالت خطرے سے باہر ہے ایس پی فیصل سلیم تھانہ پیر ودھائی فائرنگ کے واقعہ کے زخمیوں سے ملنے ہولی فیملی اسپتال جا رہے تھے،ایس پی فیصل سلیم کے سر پر لگنے والی گولی نامعلوم سمت سے آئی بظاہر گولی قریبی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران چلائی گئی تھی، پولیس زرائع۔