Published: 08-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آباد کیپٹل پولیس کا ون وہیلنگ، بغیر سائلنسر اور کم عمر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائی کو مزید موثر بنانے کیلئے شہر بھر میں ناکہ جات لگا کر کریک ڈاؤن۔ شہری اپنے بچوں کو ون وہیلنگ والی اور بغیر سائلنسر موٹرسائیکل ہرگز استعمال نہ کرنے دیں تاکہ شہر کو حادثات سے پاک رکھا جاسکے۔