عدالت کے قریب ایک افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

Published: 08-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم نے عدالت کے قریب رنجش کی بنا پر 1کس کوقتل اور 1کس کو شدید زخمی کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کرنے والی ڈالفن فورس کی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔