ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے تھانہ جات اور دفاتر میں جدید کمپیوٹر فراہم کر دیے

Published: 09-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے تھانہ جات اور دفاتر میں جدید کمپیوٹر فراہم کر دیے‘ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے کہا ہے کہ کار سرکار کی بہتر طور اور بروقت انجام دہی کیلئے تمام تر وسائل فراہم کئے جائیں گے تاہم شہریوں کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر کا کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا۔