گجرات پولیس ان ایکشن:2ملزمان گرفتار‘2ڈرم لاہن اور 2کین شراب برآمد

Published: 09-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری۔2ملزمان گرفتار۔2ڈرم لاہن اور 2کین شراب برآمد۔مقدمات درج کر لئے۔