اسلام آباد کیپٹل پولیس ایجوکیشن ونگ کی یونیورسٹی طلباء کے ہمراہ ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک قوانین کے متعلق سے آگاہی فراہم کی

Published: 09-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آباد کیپٹل پولیس ایجوکیشن ونگ کی یونیورسٹی طلباء کے ہمراہ ایکسپریس ہائی وے پر بھاری گاڑیوں،ڈمپرز اور مال بردار ٹرکوں کے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین  بالخصوص لین/لائن کی خلاف ورزیوں اور تیز رفتاری کے متعلق آگاہی فراہم کی،اس دوران ڈرائیورز کو آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔