تھانہ فیکٹری ایریا پولیس:25 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

Published: 17-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی بہت بڑی کارروائی25 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد 20 کلو ہیروئن اور افیون سمگلنگ کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر گرفتار عالمی مارکیٹ میں ایک کلو ہیروئن کی مالیت تقریباً 88000 USD  جبکہ افیون کی مالیت تقریباً 15000 USD بتائی جاتی ہے سرگودھا ڈرگ ڈیلر علی سلمان اکوڑہ خٹک نوشہرہ کا رہائشی ھے گشت پر معمور ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مشکوک گاڑی کو مخبر کی اطلاع پر روکا تو منشیات کی بڑی کھیپ برآمد ھوئی  ڈرگ ڈیلر کے نیٹ ورک میں شامل ملزمان کی گرفتاری کے لئیے چھاپے جاری ہیں