Published: 17-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ لکسیاں پولیس کی کارروائی، راہزنی کے 06 مقدمات میں مطلوب 03 ملزمان گرفتار سرگودھا: گرفتار ملزمان خالد، گوگا اور واجد سے شہریوں سے لوٹا گیا 03 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد پولیس نے ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے الگ مقدمات کا اندراج کر لیا، مزید قانونی کاروائی جاری