تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس:بدنام زمانہ منشیات فروش اخلاق، نعیم اور اسرار گرفتار13کلو افیون اور چرس برآمد

Published: 17-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس کی شاندار کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش اخلاق، نعیم اور اسرار 3 کس گرفتارملزمان سے 13 کلو سے زائد افیون اور چرس برآمد۔ مقدمات درج۔ SHO عرفان منور بھنڈر