Published: 19-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)خود کو سپریم کورٹ کے جج کا پرسنل سٹاف ظاہر کرنیوالے نوسرباز گرفتارملزم کی شناخت بلال شعیب اور تعلق آزاد کشمیر سے ہے ملزم خود کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھی ظاہر کرتا رہاملزم نے پاکستان لٹریسی کونسل کے نام پر جعلی ادارہ بنایا ہوا تھا ملزم نے جعلی سکالرشپ اسکیم بھی متعارف کروائی ہوئی تھی ملزم کے قبضے سے پمفلٹس، ڈائریز، فائلیں اور متعدد مہریں برآمد کر لی گئی ملزم کے قبضے سے فلیگ اور متعدد جعلی سروس بکس بھی برآمدملزم کے قبضے سے ڈومیسائل اور جعلی سکالرشپ فارم بھی برآمدملزم ملازمت کے اشتہارات انٹرنیٹ اور پنجاب کے مختلف مقامی اخباروں میں دیتا تھا ملزم مختلف اداروں کے سربراہ کے طور پر بھی خود کو ظاہر کرتا تھا