Published: 19-05-2023
(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری عطاء اللہ تاڑر کی قیادت میں آج گکھڑمنڈی سے گوجرانوالہ کینٹ تک استحکام پاکستان ریلی کے حوالے سے مشاورت مکمل‘ افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جائے گا گوجرانوالہ کینٹ کے دونوں گیٹ پر کھڑے فوجی جوانوں پر پھولوں کی پٹیاں نچھاور کی جائیں گی اور پھولوں کے ہارے پہنائیں جائیں گے۔