ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنزسیالکوٹ میں پولیس اجلاس

Published: 21-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنزسیالکوٹ میں پولیس اجلاس، افسران و جوانوں کے مسائل دریافت کئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی طرف سے فورس کی ویلفیئر کیلئے کئے جانے والے حالیہ شاندار اقدامات سے متعلق بریف کیا۔اور جوانوں کو اپنے فرائض دلجمعی سے سرانجام دینے کی ہدایت کی۔