Published: 22-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ تھانہ کوتوالی پولیس کی کاروائی‘نا بالغ بچوں کو ولائتی شراب فروخت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے درجنوں بوتلیں ولائتی شراب برآمدکر لیں۔