سرگودھا بھاگٹانوالہ پولیس نے 4 دوکانداروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

Published: 22-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا بھاگٹانوالہ پولیس کا غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن سرگودھا بھاگٹانوالہ پولیس نے  04 دوکانداروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے‘سرگودھا غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا