امیرجماعت پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ کیخلاف احتجاجی ریلی ومظاہرہ

Published: 22-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)امیرجماعت پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ کیخلاف احتجاجی ریلی ومظاہرہ امیرجماعت پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ کی قیادت امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کی ریلی کا آغاز گجرات پریس کلب سے ہوا اور چوک پاکستان میں اختتام پزیر ہوئی۔قائم مقام امیر جماعت اسلامی گجرات سید ضیاء اللہ شاہ‘احمد سلطان ودیگر جماعت کے عہدیدران اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔