سماہنی آزاد کشمیر سدھیڑی واٹر فال کے قریب ڈوب کر تین سیاح جاں بحق ڈیڈ باڈیز کو نکال لیا گیا

Published: 22-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)سماہنی آزاد کشمیر سدھیڑی واٹر فال کے قریب ڈوب کر تین سیاح جانبحق ڈیڈ باڈیز کو نکال لیا گیا: ریسکو ذرائع ڈوبنے والوں کا تعلق لاہور اور برنالہ آزاد کشمیر سے ہے۔