ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر حیدر اشرف کی پولیس غازیوں کی ویلفیئرکے حوالے سے ریجنل فوکل پرسنز سے میٹنگ

Published: 23-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر حیدر اشرف کی پولیس غازیوں کی ویلفیئرکے حوالے سے ریجنل فوکل پرسنز سے میٹنگ۔ پولیس غازیوں کی فلاح بہبود کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ پولیس افسروں اور جوانوں کی ویلفیئر کے بجٹ کو 100فیصد ان پر ہی خرچ کیاجائے گا۔فورس کے تمام غازی میری فیملی کی طرح ہے ان کی طبی سہولتوں پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ آر پی او