ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ‘ ایس ایچ او تھانہ دولت نگر مرزا ظفر اقبال کی شہید خادم حسین‘ شہید ماجد حسین کی رہائشگاہ پر آمد‘ اہل خانہ سے ملاق

Published: 25-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمدنوازشاہ ایس ایچ اوتھانہ دولت نگر مرزا ظفراقبال کی ماچھیوال شہید خادم حسین اور شہید ماجدحسین بٹ کی رہائشگاہ پر آمداہل خانہ سے ملاقات کے بعد شہید ماجد بٹ اور اسکے والد شہید خادم حسین بٹ کی قبر پرحاضری دی فاتحہ خوانی کی  پھولوں کی چادر چڑھارہے ہیں۔