اعلیٰ افسران نے ترقی پانے والے پولیس آفیسران کو رینگ لگائے

Published: 25-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف قائم مقام سی پی او گوجرانوالہ حسن افضل اور ایس پی رینج کرائم کے ہمراہ ٹیلی کمیونیکیشن کے افسران کو ترقی پانے پر اگلے عہدہ کے رینک لگا رہے ہیں۔ میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق دیگر تمام فیلڈ فارمیشنز میں بھی ترقیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔  آر پی او