Published: 25-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او محمد فیصل کامران کی پاک فوج کے شہید حوالدار قدیر احمد کے گھر آمدحوالدار قدیر احمد نے ستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں جام شہادت نوش کیا تھاڈی پی او نے شہید کی بیٹی اور اہلخانہ سے ملاقات کی اور ملک کی خاطر ان کی اس عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کیا محمد فیصل کامران نے شہید کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیے دعا کی شہدائے پاکستان ہمارا فخر ہیں اور انکی تکریم ہم پر لازم ہے۔