Published: 26-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی سی گجرات صفدر حسین ورک ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر لادیاں میں میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔