یوم تکریم شہداء کے موقع پر SSP رینج کرائم رانا شہباز احمد، DSP رینج کرائم غازی عارف محمود خان کی پاک فوج کے شہداء کے گھرآمد

Published: 26-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر یوم تکریم شہداء کے موقع پر SSP رینج کرائم رانا شہباز احمد، DSP رینج کرائم غازی عارف محمود خان کی پاک فوج کے شہداء کے گھر گئے، فیملیز کو پھول اور گفٹ پیش کیے اور درجات بلندی کے لئے دعا کی۔