سپیشل ٹیمیں متحرک آٹھ سالہ پرانے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

Published: 28-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق بنائی گئی سپیشل ٹیمیں متحرک آٹھ سالہ پرانے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تھانہ شاہ پور صدر پولیس کے شکنجے میں اشتہاری مجرم مبشر نے 2015 میں ایک شہری کو قتل کیا اور روپوش ہو گیا تھا ہونیوالے اشتہاری مجرم کے خلاف ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔