اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل کا سبزی و فروٹ منڈی سرائے عالمگیر اور جی ٹی روڈ، ریلوے لائن کے ملحقہ علاقوں کا دورہ

Published: 28-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے سبزی و فروٹ منڈی سرائے عالمگیر اور جی ٹی روڈ، ریلوے لائن کے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل ریٹ لسٹوں کے اجراء کے عمل کا جائزہ لیا، اور میونسپل کمیٹی کی طرف سے شہر بھر میں جاری صفائی مہم کا جائزہ لیا۔