Published: 28-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریڈ کریسنٹ کے عہدیداران کا ڈی پی او کمپلیکس میں پولیس افسران کو آگاہی لیکچر۔غیر قانونی طور پر بیرون ممالک سفر کے دوران سمندر میں پیش آنے والے کشتی اور دیگر حادثات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کیلئے پولیس افسران کو آگاہی لیکچر دیا گیا۔