سید خالد ہمدانی کا شہید انسپکٹر عمران عباس کے بیٹے کیساتھ یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر خوبصورت انداز
Published: 28-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد ہمدانی کا شہید انسپکٹر عمران عباس کے بیٹے ابراہیم کے ساتھ یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر محبت و شفقت کا خوبصورت انداز۔