ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ رانا شہباز احمد خان ریجنل انوسٹی گیشن کے افسران سے ویکلی میٹنگ

Published: 28-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ رانا شہباز احمد خان ریجنل انوسٹی گیشن کے افسران سے ویکلی میٹنگ کر رہے ہیں۔ میٹنگ میں تفتیشی افسران کو مقدمات کی تفتیش میرٹ کرتے ہوئے جلد از جلد  یکسو کیا جائے۔اس سلسلہ میں ٹیکنیکل ونگ سے بھی سپورٹ لی جائے۔