ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے ہمراہ ضلع میں مختلف پروجیکٹس پر کام کرنے والے چائنیز انجینئرز کے سکیورٹی انتظامات

Published: 28-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے ہمراہ ضلع میں مختلف پروجیکٹس پر کام کرنے والے چائنیز انجینئرز کے سکیورٹی انتظامات چیک کئے۔ انہوں نے سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران کو الرٹ رہ کر ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی۔