ایس پی انویسٹی گیشن محمد ریاض ناز کی ریڈ کریسنٹ کے عہدیداران اور رضا کاروں کیساتھ خصوصی میٹنگ
Published: 28-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن محمد ریاض ناز کی ریڈ کریسنٹ کے عہدیداران اور رضا کاروں کے ساتھ خصوصی میٹنگ۔انہوں نے حادثات اور ہنگامی حالات میں ریڈ کریسنٹ کے کردار کو سراہا۔