ایس پی انویسٹی گیشن ضیاء اللہ کی زیرنگرانی کانفرنس روم پولیس لائنز سیالکوٹ میں تفتیشی افسران کو پول کام سافٹویئرمیں ای ضمنی تحریر کرنے کی تر

Published: 28-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن ضیاء اللہ کی زیرنگرانی کانفرنس روم پولیس لائنز سیالکوٹ میں تفتیشی افسران کو پول کام سافٹویئرمیں ای ضمنی تحریر کرنے کی تربیت دی گئی.جدید تربیت کا مقصد انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے تفتیش کے عمل میں شفافیت لانا اور تفتیشی افسران کی استعداد کار کو بڑھانا ہے ڈی پی او۔